Wednesday, December 7, 2022

جارحیت پر بھارت کو منہ توڑ جواب دینگے‘ چمن میں قبائلیوں کا مظاہرہ

جارحیت پر بھارت کو منہ توڑ جواب دینگے‘ چمن میں قبائلیوں کا مظاہرہ
چمن (92نیوز) بھارتی دھمکیوں کے خلاف چمن میں قبائلیوں نے بھرپور احتجاج کیا اور ریلی نکالی۔ قبائلیوں نے احتجاج کے دوران بھارت کے خلاف نعرے بھی کی۔ قبائلی رہنماﺅں نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایڈونچر کی صورت میں وہ بھارت کو مزا چکھانے کیلئے تیار ہیں۔