Monday, October 2, 2023

جاتی امرا:وزیراعظم نواز شریف کی نواسی مہر النسا آج پیا گھر سدھار جائیں گی

جاتی امرا:وزیراعظم نواز شریف کی نواسی مہر النسا آج پیا گھر سدھار جائیں گی
December 26, 2015
لاہور(92نیوز)وزیر اعظم نواز شریف کی نواسی مہر النسا کی شادی مریم نواز کی بیٹی آج پیا گھر سدھار جائیں گی ۔ جاتی امرا میں رخصتی کی تقریب میں رشتے داروں اور دوست احباب کی شرکت نائنٹی ٹو نیوز نے مہر النسا کی گزشتہ روز ہونے والی مہندی کی تصاویر حاصل کر لیں، تقریب میں نریند مودی بھی شریک ہوئے تھے۔ mehr ul nisa 7 mehr ul nisa 13