جاتی امراء تک سڑک کی تعمیر کاکیس، نوازشریف نیب میں پیش نہ ہوئے
![جاتی امراء تک سڑک کی تعمیر کاکیس، نوازشریف نیب میں پیش نہ ہوئے](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/03/nab-lahore.jpg)
لاہور ( 92 نیوز) نواز شریف طلبی کے باوجود جاتی امرا تک سڑک کی تعمیر کے کیس میں نیب لاہور کے سامنے پیش نہ ہوئے ۔
سابق وزیراعظم نے 1998 میں اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے سڑک بنوائی تھی ۔
نیب نے ضلع کونسل کے افسران اور ٹھیکیدار کو طلب کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔