Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جائیداد ضبط، 10لاکھ جرمانہ، ایک سال قید !!! وزارت خزانہ کا ٹیکس چوری کومنی لانڈرنگ جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ

جائیداد ضبط، 10لاکھ جرمانہ، ایک سال قید !!! وزارت خزانہ کا ٹیکس چوری کومنی لانڈرنگ جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ
July 29, 2015
اسلام آباد (92نیوز) وفاقی وزارت خزانہ نے ٹیکس چوری کو منی لانڈرنگ کے تحت ہونے والے جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں ترمیم بل ستمبر تک پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے۔ ٹیکس چوری کی سزا کے تحت جائیداد ضبط کی جا سکیں گی، 10لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکے اور ایک سے 10سال تک قید کی سزا بھی دی جا سکے گی۔