Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جئے سندھ پارٹی کی سابق ایس ایس پی ملیر راؤانوار کو بحال کرنے کے حق میں ریلی

جئے سندھ پارٹی کی سابق ایس ایس پی ملیر راؤانوار کو بحال کرنے کے حق میں ریلی
May 3, 2015
کراچی(ویب ڈیسک)سابق ایس ایس پی ملیر راو انوار کی بحالی کے لیے کراچی میں جئے سندھ کی جانب سے ریلی نکالی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جئے سندھ کی  جانب سے ایس ایس پی راو انوار کو ملیر میں دوبارہ تعینات کروانے کے حق میں ریلی نکالی گئی ۔ ریلی کی بناء پر گلشن حدید سے قائد اباد تک انے والی ٹریفک کا روٹ کوبند کردیا گیا۔ جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں بن گئیں ۔ راو انوار کی جانب سے پریس کانفرنس میں سیاسی جماعت پر الزامات کےبعد ایس ایس پی راو انوارکو ملیر سے تبدیل کردیا گیا تھا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔