Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جئے سندھ تحریک کے مرکزی چیئرمین کے قاتل گرفتار

جئے سندھ تحریک کے مرکزی چیئرمین کے قاتل گرفتار
April 8, 2016
ٹھٹھہ(92نیوز)جئے سندھ تحریک کےموکزی چیئرمین شفیع محمد کرنانی کے قتل کے الزام  میں چارملزموں کو گرفتارکرلیا گیا۔  ملزم ولی محمد نے قتل کا اعتراف بھی کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق ایس ایس پی ٹھٹھہ فداحسین مستوئی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پولیس کی بھاری نفری نے سومار سموں گاؤں میں کارروائی کرکے چارملزموں ولی محمد، محمدبیگ ، ایاز اورقائم کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ ایک ملزم ولی محمد نے قتل کا اعتراف بھی کرلیا۔  اس کا کہنا تھا کہ اس کی مقتول سے بارہ سال پرانی دشمنی تھی۔