Sunday, October 17, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ثابت ہو گیا پلوامہ حملہ بھارت کی سازش تھی ، شاہ محمود قریشی

ثابت ہو گیا پلوامہ حملہ بھارت کی سازش تھی ، شاہ محمود قریشی
January 18, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ثابت ہو گیا پلوامہ حملہ بھارت کی سازش تھی۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے مودی نے الیکشن جیتنے کے لیےاپنے ہی 40 فوجی مار ڈالے۔ بھارت ذاتی مفادات کیلئے خطے کا امن تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔ ہندوستان یکے بعد دیگرے اپنی غیر ذمہ دارانہ حرکتوں کی وجہ سے بے نقاب ہو رہا ہے۔ بھارت افغانستان میں ایک اسپائیلر کا کردار ادا کر رہا ہے۔ برطانوی پارلیمنٹ میں بھارت کے خلاف آوازیں آٹھ رہی ہیں۔ بھارتی ریاستی دہشتگردی کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔