تین ماہ کے دوران ایک بارپھر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
کراچی(92نیوز)تین ماہ کے دوران ایک بار پھر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔
اس مرتبہ ادویات کی قیمتوں میں دس فیصد اضافہ کیا گیاہے۔دوسری طرف صدر ہول سیل مارکیٹ عاطف بلو کا کہنا ہےبجٹ سے قبل ادویات مہنگی کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔