Monday, October 3, 2022

تین سال ہو گئے بھارت یاسین ملک سے ملنے نہیں دیتا۔مشال ملک

تین سال ہو گئے بھارت یاسین ملک سے ملنے نہیں دیتا۔مشال ملک

 اسلام آباد ( 92 نیوز ) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ تین سال ہو گئے مگر بھارتی حکومت حریت رہنما کو اہلخانہ سے ملنے نہیں دے رہے ۔

مشال ملک نے کہا کہ بھارت اپنے  دہشتگرد کو بچانے کیلئے عالمی عدالت میں گیا مگر حریت لیڈر یاسین ملک کی بیٹی اور بیوی سے ملنے نہیں دیتا۔