Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج، شاہین بنگال ٹائیگرز کیخلاف سیریز میں وائٹ واش کرنے کیلئے پُرعزم

تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج، شاہین بنگال ٹائیگرز کیخلاف سیریز میں وائٹ واش کرنے کیلئے پُرعزم
November 22, 2021 --- ویب ڈیسک

ڈھاکہ (92 نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔

شاہین بنگال ٹائیگرز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ دوسرے میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر شاہین شاہ آفریدی کو میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ ہوا۔

دوسری جانب ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی گزشتہ روز بنگلہ دیش پہنچ گئے۔