Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

تیز رفتار گاڑی جھیل میں جاگری، 3کم سن بھائی ہلاک

تیز رفتار گاڑی جھیل میں جاگری، 3کم سن بھائی ہلاک
April 9, 2015
میلبورن(ویب ڈیسک)آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں تیز رفتار گاڑی کے جھیل میں گرنے سے تین کم سن بھائی ہلاک ہوگئے۔ جبکہ کار میں سوار انکی پانچ سالہ بہن اور  ماں شدید زخمی ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب گاڑی چلاتی ماں سے تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر جھیل میں جا گری۔ حادثہ میں چار سالہ اینگر،  اسکا جڑواں بھائی میڈیٹ اور نو سال کا بول ہلاک ہوگئے،جبکہ بچوں کی ماں اور انکی پانچ سالہ بہن اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اطلاعات کے مطابق متاثرہ خاندان سوڈان سے آسٹریلیا ہجرت کرکے آیاتھا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔