Saturday, July 27, 2024

تیرہ سال کے افغان گلوکار کی وائس آف کڈز میں دھوم

تیرہ سال کے افغان گلوکار کی وائس آف کڈز میں دھوم
April 24, 2017
کابل (ویب ڈیسک)تیرہ سال کے افغان گلوکار نے وائس آف کڈز میں آواز کا ایسا جادو جگایا کہ ججز کو حیران کر دیا۔  ٹائی ٹینک فلم کا تھیم سانگ گایا اور ججز کو اپنی کرسیوں پر کھڑے ہو کر داد دینے پر مجبور کر دیا ایک جج تو اسٹیج کے سامنے زمین پر جا بیٹھا اور اس سریلی آواز پر عش عش کر اٹھا۔