Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے پانی کے اندر رہنے والا ڈرون تیار

تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے پانی کے اندر رہنے والا ڈرون تیار
March 22, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے پانی کے اندر رہنے والا ڈرون تیارکر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق امریکی ماہرین نے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے  ایسا ڈرون تیار کیا ہے  جو خراب ہوئے بغیر ایک ماہ تک پانی کے اندر رہ سکتا ہے ۔ پانی کی گہرائی سے اڑنے کی صلاحیت رکھنے والے اس ڈرون کو  کریکنوس کانام دیا گیا ہے اس ڈرون کو جاسوسی اور دیگر دفاعی معاملات کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔