تھرپارکر :مزید3بچے ماں کی گود سے موت کی آغوش میں چلے گئے

تھرپارکر(92نیوز)تھرپارکر میں مزید تین بچے ماں کی گود سے موت کی آغوش میں چلے گئے ہیں رواں ماہ غذائی قلت اور بیماریوں کےباعث جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد اکاون ہوگئی ۔
سائیں سرکار تو مست رہی لیکن پاک فوج ایک بار پھر مصیبت کی اس گھڑی میں کام آگئی ہے ۔