Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

تھرل سے بھرپور امریکن ڈراما فلم اے کائنڈ آف مرڈر آج نمائش کیلئے پیش ہوگی

تھرل سے بھرپور امریکن ڈراما فلم اے کائنڈ آف مرڈر آج نمائش کیلئے پیش ہوگی
December 16, 2016

 لاس اینجلس(ویب ڈٰیسک)تھرل سے بھرپور امریکن ڈراما فلم اے کائنڈ آف مرڈر آج نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے۔

تفصیلات کےمطابق اینڈی گوڈارڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اپنی شادی سے ناخوش ایک ایسے آرکیٹیکٹ اور ناولسٹ کے گرد گھومتی ہے جو اپنی بیوی کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں پیٹرک ولسن، جیسیکا بیل، ونسینٹ کارتھیسر اور ایڈی مارسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔  ٹیڈ ہوپ کی پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم آج سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے۔