تھرل اور ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ مودی اسکریم کا پہلا ٹریلر جاری

لاس انجلس (92 نیوز) سسپنس، تھرل اور ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ مودی اسکریم کا پہلا ٹریلر جاری ہو گیا۔
ٹین ایجرز کو قتل کرنے والا سیریل کلر پچیس سال بعد پھر متحرک ہو گیا۔ فلم چودہ جنوری سینما گھروں کی زینت بنے گی۔