تھائی لینڈ: کچرا اٹھانے والی دوشیزہ ملکہ حسن بن گئیں

بنکاک(ویب ڈٰیسک)تھائی لینڈ میں کچرا اٹھانے والی دوشیزہ ملکہ حسن بن گئی۔
تفصیلات کےمطابق قسمت جب مہربان ہو تو ایسا بھی ہوتا ہے ، تھائی لینڈ میں سترہ سالہ کچرا اٹھانے والی دوشیزہ کے سر پر ملکہ حسن کا تاج سجا دیا گیا۔
فاتح سترہ سالہ منٹ کانشتہ کچرہ اٹھایا کرتی تھی،ملکہ حسن کا کہنا ہے کہ کچرا اٹھانے سے ملکہ حسن بننے کا سفر کٹھن رہا ، تھائی لینڈ کے لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی منٹ کانشتہ کو اپنے ماضی پرکوئی شرمندگی نہیں۔


