تھائی لینڈ میں ہاتھیوں نے فٹ بال میچ جیت لیا
تھالی لینڈ( 92 نیوز) فٹبال ورلڈ کپ سے پہلے ہاتھی بھی فٹ بال کے کھلاڑی بن گئے۔
فٹ بال کا جنون ایسا چھایا کہ تھائی لینڈ میں ہاتھی بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے ، بچوں کے ساتھ میچ لگا یا اور مقابلہ بھی دو ایک سے اپنے نام کر لیا۔
تاہم بچوں نے شکایت کی کہ ہاتھیوں کا وزن زیادہ تھا جس کی وجہ سے وہ وفاع نہیں کر سکے۔