Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

تھائی لینڈ میں کام کی جگہ پر اب جانوروں کاداخلہ بھی ممکن

تھائی لینڈ میں کام کی جگہ پر اب جانوروں کاداخلہ بھی ممکن
October 2, 2018
بینکاک( 92 نیوز ) تھائی لینڈ میں اپنے پالتو جانوروں کیساتھ کام پر جانے کا رواج ان دنوں بڑھتا جارہا ہے۔ کچھ ایسا ہی قدم بنکاک کی اس ایڈورٹائزنگ ایجنسی نے بھی اٹھایا ، جہاں انسان اپنے پالتو کتوں کیساتھ کام پر آسکتے ہیں۔ یہ کتے بعض اوقات تنگ تو کرتے ہیں  مگر انتظامیہ کا مانناہےکہ اپنے دوستوں کیساتھ کام پر جانانتائج میں بھی بہتری لانے کا سبب بنتاہے۔