Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

تِھرل سے بھرپور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم اِنفنی کا ٹریلر ریلیز

تِھرل سے بھرپور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم اِنفنی کا ٹریلر ریلیز
April 23, 2015
لاس اینجلس(92ڈیسک)کیسا منظر ہوگا جب مشکل سے نکالنے والے خود مشکل میں پھنس جائیں ایسی ہی ایک کہانی پر بننے والی  ہالی ووڈ کی  سائنس فکشن فلم اِنفنی کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیاہے۔ ہالی ووڈ فلم اِنفنی کی کہانی ایک ایسی ریسکیو ٹیم کے گرد گھومتی ہے جو اپنے ساتھی کی تلاش میں مشن پر روانہ ہوتی ہے لیکن خود ایک بڑی مصیبت میں پھنس جاتی ہے۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں لیوک ہیمس ورتھ،گریس ہوانگ،برین فوسٹر،لیوک فورڈ اور ڈینئیل میک فیرسن شامل ہیں۔ اِنفنی کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی شائقین کی توجہ حاصل کرلی ہے جبکہ ڈرامہ اور تھرل سے بھرپور یہ شاہکار آٹھ مئی کو امریکی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔