Saturday, October 1, 2022

تمام سیاسی جماعتوں نے الیکشن اصلاحات بل منظور کیا، احسن اقبال کا ٹویٹ

تمام سیاسی جماعتوں نے الیکشن اصلاحات بل منظور کیا، احسن اقبال کا ٹویٹ

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر داخلہ احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے الیکشن اصلاحات بل منظور کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن اصلاحات بل پر بعض لوگوں نے ذمہ داری کی بجائے سیاست کی۔