Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

تمام جماعتوں نے مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ مسترد کر دیا ، شاہ محمود قریشی

تمام جماعتوں نے مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ مسترد کر دیا ، شاہ محمود قریشی
July 30, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تمام جماعتوں نے  مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مرکز میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آچکے ہیں ، پنجاب میں نمبر گیم میں ن لیگ سے آگے جاچکے ہیں۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کے پی میں قد آور شخصیات کو شکست دی گئی۔ بلوچستان میں بھی حلیفوں کیساتھ حکومت بنانے میں کامیاب ہونگے۔