Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

تقسیم شدہ متحدہ کے دونوں دھڑوں میں قربتیں بڑھنے لگی

تقسیم  شدہ متحدہ کے دونوں دھڑوں میں قربتیں بڑھنے لگی
February 26, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) تقسیم  شدہ متحدہ کے دونوں دھڑوں میں قربتیں بڑھنے لگی،فاروق بھائی کا پیغام لیکر کامران ٹیسوری  بہادر آباد مرکز  پہنچ گئے ۔

ٹوٹی ہوئی ایم کیوایم   میں جاری ڈیڈلاک کو ختم کرنے لیئے کامران ٹیسوری  3 رکنی وفد  کے  ہمراہ بہادر آباد والوں سے ملنے پہنچے ، عارضی مرکز کے  ڈرائنگ روم میں عامر خان،فیصل سبزواری، کنور نوید جمیل اور امین الحق سے  ملاقات ہوئی ۔