Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ترک پولیس نے داعش کے 21مشتبہ جنگجوﺅں کو گرفتار کر لیا

ترک پولیس نے داعش کے 21مشتبہ جنگجوﺅں کو گرفتار کر لیا
July 11, 2015
استنبول (ویب ڈیسک) ترک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 21 مشتبہ افرا د کو گرفتار کر لیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق مشتبہ 21 افراد پر داعش کے جنگجو ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پولیس نے گرفتار افراد سے اسلحہ، گولہ بارود اور فوجی وردیاں بھی برآمد کر لیں۔ ترک حکام کے مطابق گرفتار افراد میں 3غیرملکی بھی شامل ہیں۔