Monday, October 3, 2022

ترک وزیر دفاع ہولوسی آکار 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ترک وزیر دفاع ہولوسی آکار 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد (92 نیوز) ترک وزیر دفاع ہولوسی آکار 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق ترک مہمان پاک بحریہ کے ملجم کلاس کارویٹ کے ’’ کیل‘‘ اتارنے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ترک وزیر دفاع ہولوسی آکار دورے کے دوران سیاسی و عسکری قیادت سے بھی اہم ملاقاتیں کریں گے۔