Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ترکی میں موٹر سازی کی صنعت ترقی کی جانب گامزن

ترکی میں موٹر سازی کی صنعت ترقی کی جانب گامزن
December 14, 2016

انقرہ (ویب ڈیسک) ترک موٹر سازی کا شعبہ ترقی کی جانب گامزن، موٹرسازی کے شعبے میں گزشتہ ماہ برآمداتی شرح میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سازی کے شعبے نے گزشتہ ماہ 16٫9 فیصد کے اضافے کے ساتھ2٫2 ارب ڈالرز کی برآمدات کیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

اولوداع موٹر ساز صنعت سے وابستہ برآمد کنندگان کی تنظیم کے مطابق یہ برآمدات زیادہ تر جرمنی، فرانس اور اٹلی کے لیے کی گئیں۔