Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ترک صدر کا وزیر اعظم نوازشریف کو فون

ترک صدر کا وزیر اعظم نوازشریف کو فون
April 8, 2015
اسلام آباد(ویب ڈٰیسک)ترک صدر کا وزیر اعظم نواز شریف کو فون ، یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اورترک صدرطیب اردگان نے یمن کی صورتحال پرامن طریقے سےحل کرنےپراتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کوترکی کےصدرطیب  اردگان نے ٹیلی فون کیا ہے اور انہیں  یمن کی صورتحال پراعتماد میں لیا۔ طیب اردگان نے ایرانی صدرسےہونےوالی ملاقات سےمتعلق آگاہ بھی کیا۔ دونوں رہنماؤں نے یمن کی صورتحال پرامن طریقےسےحل کرنےپراتفاق کیا ہے
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔