Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام

ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام
December 5, 2021 ویب ڈیسک

سیرت (92 نیوز) سکیورٹی فورسز نے ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی۔

ترک میڈیا کے مطابق طیب اردگان صوبے سیرت میں ایک ریلی میں شریک تھے، سکیورٹی فورسز نے گاڑی کے نیچے سے بم برآمد کیا، جس کو فوراً بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔

واقعہ کے بعد فرانزک ٹیموں نے کار کو گھیرے میں لیکر انگلیوں کے نشانات اور دیگر شواہد جمع کرلیے ہیں۔ اس حوالے سے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔