Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ترک صدر رجب طیب اردگان کا عمران خان کو ٹیلی فون، انتخابات جیتنے پر مبارکباد

ترک صدر رجب طیب اردگان کا عمران خان کو ٹیلی فون، انتخابات جیتنے پر مبارکباد
July 31, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو ٹیلی فون کر کے  انتخابات جیتنے پر دلی مبارکباد پیش کی ۔ ترکی کے صدر نے  عمران خان اور آئندہ حکومت کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا ، گفتگو میں  پاکستان اور ترکی کے مابین  تعلقات کے نئے دور کے آغاز پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کی جانب سے بھرپور گرمجوشی کا بھی مظاہرہ  بھی کیا گیا ، چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے مبارکباد پر ترک صدر کا شکریہ ادا کیا گیا۔