Saturday, February 24, 2024

ترکی میں قبل از وقت صدارتی انتخابات کا اعلان، الیکشن 24جون کو ہونگے

ترکی میں قبل از وقت صدارتی انتخابات کا اعلان، الیکشن 24جون کو ہونگے
April 18, 2018
استنبول ( 92 نیوز) ترکی میں قبل از وقت صدارتی الیکشن کا اعلان ہو گیا ،صدارتی الیکن 24جون کو ہوں گے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے صدارتی الیکشن کا اعلان اپوزیشن جماعت نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کے چیئر مین دولت بہاج علی سے ملاقات کے بعد کیا  ۔