Wednesday, February 21, 2024

ترکی میں تارکین وطن کی کشتی جھیل میں ڈوب گئی ، سات افراد جاں بحق

ترکی میں تارکین وطن کی کشتی جھیل میں ڈوب گئی ، سات افراد جاں بحق
December 26, 2019
 انقرہ (92 نیوز) ترکی میں تارکین وطن کی کشتی جھیل میں ڈوب گئی۔ حادثے میں سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کشتی میں سوار 64 افراد کو بچا لیا گیا ۔ جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق پاکستان ،بنگلا دیش اور افغانستان سے ہے۔