Friday, September 20, 2024

ترکی : شامی پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ ،5بچوں سمیت 17افراد ہلاک

ترکی : شامی پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ ،5بچوں سمیت 17افراد ہلاک
September 27, 2015
انقرہ(ویب ڈیسک) ترکی کی سمندری حدود میں شامی پناہ گزینوں کی کشتی  کو حادثہ پیش آگیا   اس    حادثے میں 17پناہ گزین ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں  ۔ غیر ملکی ایجنسی  کے مطابق ہلاک ہونیوالوں میں پانچ بچے اورپانچ خواتین بھی شامل ہیں، یہ شامی پناہ گزین ترکی سے یونان جانےکی کوشش کر رہے تھے کہ دوران ِ سفر کشتی اُلٹ گئی ۔