Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ترکی ایک بار پھر دھماکوں سے لرز اٹھا ،13زخمی

ترکی ایک بار پھر دھماکوں سے لرز اٹھا ،13زخمی
April 28, 2016
انقرہ(ویب ڈیسک)ترکی کے شہر بورصہ میں خودکش دھماکے میں تیرہ افرادزخمی ہوگئےترک وزارت صحت کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کےمطابق ترکی یک بارپھردھماکےسےلرزاٹھا ترک میڈیاکے مطابق شمال مغربی شہربورصہ میں خاتون خودکش بمبارنے خود کودھماکا خیزموادسے اڑالیا۔ دھماکے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ترک وزارت صحت کاکہناہے زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے دھماکے کی ذمہ داری ابھی تک  کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔ اس برس ترکی میں یہ پانچواں خودکش دھماکاہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔