Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ترکی اور اردن کیساتھ سرحد سیل کرنے تک خانہ جنگی کا خاتمہ ممکن نہیں : شام

ترکی اور اردن کیساتھ سرحد سیل کرنے تک خانہ جنگی کا خاتمہ ممکن نہیں : شام
February 7, 2016
دمشق (ویب ڈیسک) شامی وزیر خارجہ ولید میولم کا کہنا ہے کہ ملک میں خانہ جنگی کے خاتمے کےلئے ترکی اور اردن کے ساتھ سرحد کو سیل کرنا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شامی وزیر خارجہ ولید میولیم نے کہا ہے کہ ترکی اور اردن کے ساتھ سرحدیں سیل کرنے تک شام سے خانہ جنگی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے۔ اس موقع پر روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ النصرہ فرنٹ اور القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد تنظیموں کو شکست دینے تک ان کی حمایت جاری رہے گی۔