Sunday, December 3, 2023

تربیلا ڈیم میں پانی جمع ہونے کی گنجائش ختم

تربیلا ڈیم میں پانی جمع ہونے کی گنجائش ختم
August 10, 2015
صوابی (92نیوز)تربیلہ ڈیم جھیل میں پانی جمع ہونے کی گنجائش ختم ہوگئی، ڈیم انتطامیہ نے ڈیم کے دونوں سپل وے کھول دیئے۔ ذرائع کے مطابق تربیلہ ڈیم پانی سے بھر گیا اور مزید پانی جمع کرنے کی گنجائش ختم ہوگئی ہے، تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد تین لاکھ پینتالیس ہزار کیوسک تک پہنچ گئی ہے جبکہ اخراج تین لاکھ اڑتالیس ہزار دو سو کیوسک ہے۔ تربیلہ ڈیم انتظامیہ نے دونوں سپل وے کھول دیئے ہیں۔