تربت کے علاقے گورکوپ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد January 17, 2016 Edit Delete تربت کے علاقے گورکوپ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد تربت(92نیوز)تربت کے علاقے گورکوپ سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ تینوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیاہے ۔ قتل ہونے والوں کی عبدالغنی، نوشاد اور ماسٹر مقصود کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے ۔ پاکستان بلوچستان بریکنگ نیوز اہم ترین