Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

تربت : زہریلی کھاد کھانے سے 2 بچے جاں بحق 10 افراد کی حالت غیر

تربت : زہریلی کھاد کھانے سے 2 بچے جاں بحق 10 افراد کی حالت غیر
December 24, 2016

 تربت (92نیوز)تربت میں فصلوں میں ڈالی جانیوالی کھاد کھانے سے ایک ہی خاندان کے دو بچے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

تفصیلات کےمطابق تربت کے علاقے بالگترکیچ میں زہریلی کھاد کھانے سے ایک ہی خٰاندان کے دو بچے جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ دس افراد کی حالت غیر ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تاریکی میں پورے خاندان نے نمک کی جگہ کھاد کھالی جس کے بعد ان کی حالت غیر ہونے لگی ۔ حالت غیر ہونے پر متاثرین کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ان میں سے دو بچے جانبر نہ ہوسکے اور جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ باقی دس افراد کی حالت ابھی تک غیر بیان کی جارہی ہے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق  متاثرین کا علاج کیا جارہا ہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔