Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

تربت : ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرنے والے چار سرکاری اہلکار اغوا

تربت : ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرنے والے چار سرکاری اہلکار اغوا
May 15, 2016

تربت (92نیوز) بلوچستان کے علاقے تربت میں ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرنے والے چار سرکاری اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مغویوں میں ایس ڈی او، سب انجینئر، انجینئر اور کنٹریکٹر شامل ہیں۔ دوسری جانب جنوبی وزیرستان سے اغوا ہونے والے فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سات افسر اور اہلکار دو ماہ بعد بازیاب کرا لیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔