Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

تربت:سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

تربت:سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید
December 29, 2015
تربت(92نیوز)تربت کے علاقے دشت میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملہ میں  ایک سکیورٹی اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق تربت کے علاقے دشت میں سکیورٹی فورسز کے اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ نامعلوم دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے زخمی اہلکار کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔