Wednesday, November 30, 2022

تحریک لبیک یارسول اللہ ایک مرتبہ پھر لاہور میں میدان سجانے کو تیار

تحریک لبیک یارسول اللہ ایک مرتبہ پھر لاہور میں میدان سجانے کو تیار

لاہور (92 نیوز) تحریک لبیک یارسول اللہ ایک مرتبہ پھر لاہور میں میدان سجانے کو تیار ہے۔
شہدائے ختم نبوت کے چہلم پر آج داتا دربار سے چئیرنگ کراس تک تاجدارِ ختم نبوت مارچ ہو گا۔
اس حوالے سے اشرف آصف جلالی نے کہا کہ ایک ماہ بعد بھی ایف آئی آر درج نہ ہونا اور ظفر الحق رپورٹ سامنے نہ لانا حکومتی بدنیتی کا ثبوت ہے۔