تحریک انصاف کے یہودی لابی سے فنڈز لینے کے ثبوت موجود ہیں : دانیال عزیز
اسلام آباد(92نیوز)مسلم لیگ نون کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے یہودی لابی سے فنڈ لینے کے ثبوت موجود ہیں۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن غیر ملکی فنڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے ان پر پابندی عائد کرے ،تحریک انصاف نے ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر وصول کئے جبکہ قانون کے تحت کوئی سیاسی جماعت بیرونی فنڈنگ نہیں لے سکتی