Saturday, October 1, 2022

تحریک انصاف کا ’’کرپشن مٹاؤ ملک بچاؤ‘‘ قافلہ شہداد کوٹ پہنچ گیا، شاندار استقبال

تحریک انصاف کا ’’کرپشن مٹاؤ ملک بچاؤ‘‘ قافلہ شہداد کوٹ پہنچ گیا، شاندار استقبال
شہدادکوٹ (نائنٹی ٹو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کا کرپشن مٹاؤ ملک بچاؤ قافلہ شہداد کوٹ پہنچ گیا۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے قافلے کا شاندار استقبال کیا۔ پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر رات کو نیند نہ آئے، گرمی ہو، مچھر بھی کاٹ رہے ہوں تو سات مرتبہ حکومت کو کوس لیں، پُرسکون نیند آئے گی۔