Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

تحریک انصاف کا کرپشن مٹاؤ قافلہ تالپور وڈا پہنچ گیا

تحریک انصاف کا کرپشن مٹاؤ قافلہ تالپور وڈا پہنچ گیا
April 29, 2016
تالپوروڈا(92نیوز)تحریک انصاف کا کراچی سے شروع ہونے والا کرپشن مٹاو ملک بچاو قافلہ تالپور پہنچ گیا ۔ تالپور پہنچنے پر مقامی رہنماوں نے قافلے کا پرتپاک استقبال کیا ہے ۔قافلے کے پہنچنے پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا ہے اور اس موقع پر روایتی بھنگڑے بھی ڈالے گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ کرپشن مٹاؤ قافلہ شاہ محمود قریشی کی زیر سربراہی رواں ہے ۔ؔ
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔