Saturday, July 27, 2024

تحریک انصاف پاکپتن کے ضلعی صدر احمد رضا مانیکا نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

تحریک انصاف پاکپتن کے ضلعی صدر احمد رضا مانیکا نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا
March 31, 2018

پاکپتن ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف پاکپتن کے ضلعی صدر احمد رضا مانیکا نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔

احمد رضا مانیکا نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پی ٹی آئی کے لیے دن رات ایک کر دیا مگر کبھی بھی شاباش نہیں  ملی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان جب بھی پاکپتن آئے کسی پارٹی ورکر  کو نہیں ملے ۔