Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

تحریک انصاف نے اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کیلئے 5 تجاویز تیار کر لیں

تحریک انصاف نے اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کیلئے 5 تجاویز تیار کر لیں
May 15, 2016

اسلام آباد (92نیوز) تحریک انصاف نے کل ہونے والے اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کیلئے پانچ تجاویز تیار کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم سے سات سوال پوچھے گی اور جواب میں دستاویزی ثبوت مانگے گی۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاناما کمیشن کے ٹی او آرز کیلئے مشترکہ کمیٹی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ وزیر اعظم سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ بھی ہوگا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔