Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

تحریک انصاف مشکل میں پھنس چکی !!! شیخ رشید عمران خان کو پھنسا کر نئی راہ کی تلاش میں ہیں: جاویدہاشمی

تحریک انصاف مشکل میں پھنس چکی !!! شیخ رشید عمران خان کو پھنسا کر نئی راہ کی تلاش میں ہیں: جاویدہاشمی
July 27, 2015
ملتان (92نیوز) تحریک انصاف کے سابق رہنما جاوید ہاشمی نے 92نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکوائری کمیشن کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف مشکل میں پھنس چکی ہے۔ شیخ رشید عمران خان کو پھنسا کر نئی راہ کی تلاش میں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے دھرنے کے دوران تحریک انصاف ارکان کی جانب سے استعفے دیتے وقت بھی کہا تھا کہ آپکی پوزیشن بعد میں دفاعی ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جو ڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد تحریک انصاف کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔