اسلام آباد (92 نیوز) فواد چودھری نے کہا تحریک انصاف سینیٹ کے انتخابات میں 28 سے 30 نشستیں حاصل کر لے گی۔
تحریک انصاف سینٹ
کے انتخابات میں 28 سے 30 نشستیں حاصل کر کے سینٹ کی سب سے بڑی جماعت ہو
گی،نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی نابالغ قیادت کو احساس ہو گا کہ تیل کس بھاؤ
ہے، جلسوں بیانات اور استعفوں کے بعد لانگ مارچ خالی شارٹ واک رہ جائیگا،
امید ہے ان جماعتوں کے اراکین اب نئ قیادت لائیں گے
فواد چودھری نے ٹویٹ میں کہا نشستیں حاصل کرکے پی ٹی آئی سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت ہو گی۔ جلسوں، بیانات اور استعفوں کے بعد لانگ مارچ خالی شارٹ واک رہ جائے گا۔ امید ہے ان جماعتوں کے ارکان اب نئی قیادت لائیں گے۔