Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کا  10ڈاؤننگ سٹریٹ پر ایکدوسرے کے خلاف احتجاج

 تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کا  10ڈاؤننگ سٹریٹ پر ایکدوسرے کے خلاف احتجاج
July 25, 2015
لندن(92نیوز)ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں ایک دوسرے کے خلاف احتجاج کیا ۔ پولیس نے ایم کیو ایم کے سیکریٹریٹ کو بیریئرلگا کر بند کر دیا ۔ دونوں پارٹیوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔