Wednesday, September 28, 2022

تحریک انصاف آج ٹنڈو محمد خان میں پاور شو کرے گی

تحریک انصاف آج  ٹنڈو محمد خان میں پاور شو کرے گی

کراچی (92 نیوز) کپتان کا آج سندھ کے جنوبی ضلع ٹنڈو محمد خان میں پاور شو ہو گا۔
ٹنڈو محمد خان کے جلسے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
ہزاروں کرسیاں لگا دی گئیں ہیں جبکہ کھلاڑیوں کی جلسہ گاہ آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
خواتین اور بچے بھی جلسے میں شرکت کیلئے پر جوش ہیں۔
کپتان اور تحریک انصاف کے دیگر رہنما جلسے سے خطاب کریں گے۔