تحریک انصاف آج ایبٹ آباد اور ہری پور میں جلسے کرے گی
![تحریک انصاف آج ایبٹ آباد اور ہری پور میں جلسے کرے گی](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/05/pti-jalsa.jpg)
ایبٹ آباد (92 نیوز) انتخابات قریب آتے ہی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی۔ تحریک انصاف آج ایبٹ آباد اور ہری پور میں جلسے کرے گی ۔ کپتان آج کھلاڑیوں کا لہو گرمائیں گئے
عمران خان آج 4 بجےڈگری کالج نمبر 1 ایبٹ آباد اور شام 6 بجے ایلیمنٹری کالج ہری پورمیں جلسہ سےخطاب کریں گے
ادھر مسلم لیگ ن نے ہارون آباد میں میدان لگا لیا جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مظفرگڑھ میں جلسےسےخطاب کریں گے ۔